درج ذيل باتوں میں کتنی کیا صداقت ہے.... 1. بیوہ عدت کے دوران صرف سفید سکارف (سر ڈھانپنے کا کپڑا) استعمال کرسکتی ہے، 2. دوران عدت شیمپو سے بال نہیں دھوسکتی. 3. کنگھی نہیں کرسکتی۔ کیا یہ باتیں درست ہیں؟
مجیب: مفتی اویس پاشا قرنی مدظلہ