سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عمل سنن عادیہ میں سے ہو، لیکن اس میں نبی کریم ﷺ کی جانب سے کوئی تلقین یا حکم آجائے تو کیا وہ سنن ہدیٰ میں منتقل ہوجائے گا؟اسی طرح مسواک کرنا سنن عادیہ میں سے ہے یا سنن ہدیٰ میں سے؟
مجیب: مفتی اویس پاشا قرنی مدظلہ