میں ایک کیمرج اسکول میں پڑھاتی ہوں، جہاں صفائی کرنے والے ملازمین عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ دسمبر کے مہینے میں اسکول میں تمام اساتذہ سے کچھ رقم اکٹھی کی جاتی ہے اور ان عیسائی ملازمین کو دی جاتی ہے تاکہ وہ کرسمس منانے کے لیے ان پیسوں کو استعمال کر سکیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس مقصد کے لیے ان کو پیسے دینا جائز ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
مجیب: مفتی اویس پاشا قرنی مدظلہ