دین اسلام میں جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ شادی میں جہیز لینا یا دینا کیسا ہے؟ اگر لڑکے والے جہیز نہ لینا چاہیں، جبکہ لڑکی والوں کا اصرار ہو کہ انہوں نے جہیز دینا ہے، ایسی صورتحال میں لڑکے والوں کو کیا کرنا چاہیے؟
مجیب: مفتی اویس پاشا قرنی مدظلہ