درج ذیل بات کی شرعی حیثیت بتادیں کہ کیا یہ درست ہے؟ ماہِ صفر کا آغاز ہوچکا ہے، آپﷺ نے فرمایا کہ صفر میں زیادہ تر مصائب اور پریشانیاں نازل ہوتی ہیں۔ لہذا حفاظت کے لیے ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ یا باسط یا حفیظ پڑھیں۔
مجیب: مفتی اویس پاشا قرنی مدظلہ